Islamic Education

All About Islam

مردے کے حقوق

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedinmailFacebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedinmail

ایک انسان کے مرنے کے بعد اسلام اسے مندرجہ ذیل حقوق دیتا ہے

۔ یہ مردے کا حق ہے کہ اس کہ دولت سے اس کا کفن دفن کیا جائے

۔ اس کو اسلامی قوانین کے مطابق غسل دیا جائے

۔ اس کو کفن پہنایا جائے

۔ جلد از جلد دفن کیا جائے

۔ اس کا جنازہ پڑھا جائے

۔ مسلمان کو دفن کیا جائے نہ کہ جلایا جائے یا کسی اور طریقے سے اس کے جسم کو پھینک دیا جائے

۔ مردہ کو دفنا کر اس کی قبر پر قرآن پڑھا جائے تاکہ اس کے حساب میں آسانی ہو

۔ اس کے قرض ادا کئے جائیں

۔ اس کی میت پر ماتم نہ کیا جائے. افسردہ ہونا لازم بات ہے مگر ماتم ممنوع ہے

۔ تین دن تک افسوس کر کے اپنے روز مرہ کے کام شروع کئے جائیں مگر بیوہ اپنی عدت تک انتظار کرے

۔ مردہ کے لئے دعا کی جائے

۔ مردہ کے لئے صدقہ خیرات دی جائے

۔ مردہ کے لئے دعا کی جائے

۔ اس کی مغفرت کی دعا کی جائے

۔ حج بدل یا عمرہ بدل بھی کیا جا سکتا ہے مردہ کے لئے

۔ مردہ نے اگر کوئی وعدہ یا عہد کیا تھا اس کو نبھائیں

۔ مردہ کے دشتے داروں سے ملتے رہیں

۔ مردہ کے دوست اور رشتے داروں سے اچھا سلوک کیا جائے

۔ مردہ کی قبر پر جایا جائے اور دعا کی جائے

۔ ان کے لئے قرآن پڑھا جائے

۔ ان کی قبر کی حفاظت کی جائے

 

 

اگر اس مکالمے میں ہم سے کوئی غلطی یا کوتاہی ہوئی ہے تو براہ مہربانی غلطی کی نشاندہی کر کے ہماری اصلاح میں مدد کیجیئے۔ اللہ ہماری چھوٹی بڑی غلطیوں کو معاف فرمائے اور ہماری اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے۔اللہ اس کاوش کو ہمارے خاندان کے لئے نجات کا موجب بنائے اور دین پر ہماری پکڑ کو اور مضبوط کرے. آمین

Next Post

Previous Post

Leave a Reply

© 2019 Islamic Education

Theme by Anders Norén